News

ٹریلر میں ایک بچے کے نام کو لے کر ایسا اشارہ سامنے آیا جس سے یہ تاثر ملا کہ اگنی ہوتری نے بالواسطہ طور پر سیف علی خان اور کرینہ کپور کے بیٹے تیمور پر بات چیت کی ہے۔ تاہم فلم ساز نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ...
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے ملاقات کی جس میں پاکستان اور چین کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ ...
محکمہ اینٹی کرپشن نے نیب سے بھیجے گئے 84 کیسز پر کارروائی شروع کردی ہے۔ اس حوالے سے چیئرمین اینٹی کرپشن کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کیسز کی پیش رفت پر تفصیلات پیش کی گئیں۔ ...
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے ریکوڈک منصوبے کے لیے 41 کروڑ ڈالر کا فنانسنگ پیکج منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اس پیکج میں بیرک گولڈ کمپنی کے لیے 30 کروڑ ڈالر کا قرض جبکہ حکومت پاکستان ...
کراچی میں آج بادل برسنے کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ہلکی سے درمیانی شدت کی بارش متوقع ہے تاہم دوپہر تک موجودہ بارش کا اسپیل کمزور پڑ جائے گا اور شام تک بارش برسانے ...
پاکستان میں 7 کروڑ معاشی یونٹس ہیں جن میں ڈھائی کروڑ روزگار موجود ہیں۔ تین کروڑ تراسی لاکھ عمارتیں موجود ہیں، تین کروڑ عام رہائشی عمارتیں ہیں۔ ...
گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں گلیشیئر پھٹنے اور لینڈ سلائیڈنگ نے ایک بار پھر تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں درجنوں افراد پھنس گئے جبکہ کئی دیہات متاثر ہوئے۔ ...
پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی جانب سے برسلز میں کسی قسم کا انٹرویو نہیں دیا گیا اور نہ ہی وہاں تحریک انصاف یا بانی پی ٹی آئی کا کوئی ...
بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض حسین کے خلاف عدالتی فیصلے آنے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوں کے بعد بحریہ ٹاؤن کے مکینوں میں شدید بے چینی سے دوچار ہیں، بحریہ ٹاؤن کے پراپرٹی کی خرید ...
وفاقی حکومت نے پاکستان اسٹیل مل کے ریٹائرڈ اور سابق ملازمین کے واجبات کی ادائیگی کے لیے 2 ارب 87 کروڑ 13 لاکھ روپے جاری کر دیے ہیں۔ یہ فیصلہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس کے بعد وزارت ...
کراچی کے علاقے صدر میں پٹاخوں کے گودام میں زور دار دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 27 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کے بعد گودام میں لگنے والی آگ پر قابو ...
کراچی میں حالیہ بارشوں نے حکومت سندھ اور شہری اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ نکاسی آب کے ناقص انتظامات کے باعث شہر کی نشیبی مارکیٹیں بارش اور گٹر کے پانی میں ڈوب گئیں جس سے تاجروں کو ...